Share For Sadqah

Discover the divine wisdom of the Holy Quran and the beautiful teachings of Prophet Muhammad ﷺ

Quick Guides:
اگلی نماز
Loading...
Hijri

اسلامی ڈائرکٹری و سروسز

آیتِ مبارکہ (آج کی ہدایت)

مکمل سورۃ پڑھیں

فَكُلًّا أَخَذْنَا بِذَنۢبِهِۦ ۖ فَمِنْهُم مَّنْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِ حَاصِبًا وَمِنْهُم مَّنْ أَخَذَتْهُ ٱلصَّيْحَةُ وَمِنْهُم مَّنْ خَسَفْنَا بِهِ ٱلْأَرْضَ وَمِنْهُم مَّنْ أَغْرَقْنَا ۚ وَمَا كَانَ ٱللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَـٰكِن كَانُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ

"چناچہ ہم نے ان میں سے ہر ایک کو اس کے گناہ کی پاداش میں پکڑا تو ان میں وہ بھی تھے جن پر ہم نے زور دار آندھی بھیجی اور ان میں وہ بھی تھے جنہیں چنگھاڑ نے آپکڑا اور ان میں وہ بھی تھے جنہیں ہم نے زمین میں دھنسا دیا اور وہ بھی تھے جن کو ہم نے غرق کردیا اور اللہ ایسا نہیں تھا کہ ان پر ظلم کرتا بلکہ وہ لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے"

حدیثِ مبارکہ (سنتِ نبوی)

احادیث دیکھیں

"Abu Dharr (May Allah be pleased with him) reported: Messenger of Allah (ﷺ) said, "Do not disdain a good deed, (no matter how small it may seem) even if it is your meeting with your (Muslim) brother with a cheerful face."[Muslim]."